ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے اردو اساتذہ کے لئے ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ

 

ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے اردو اساتذہ کے لئے ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ
ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ

اورنگ آباد۔ مصطفیٰ ﷺ  جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! اساتذہ کا انتظار ختم ہوا۔ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح  اس سال بھی  ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؑ  مصطفى ﷺ کے یوم ولادت (میلاد نبی)  کے موقع  پر سیرت نبی ﷺ پر  ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ رکھا گیا ہے جو خالص معلم و معلمات کے لئے ہیں۔جسکے اصول ,ضوابط اور انعامات کی تفصیل نیچے دی گئ ہے ۔ 

"آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد"*


 # اوپر دئیے گئے مضمون پر ہی آپ مضمون لکھ سکتے ہے ۔ #  مضمون عنوان کے تحت اور ہاتھ سے خوشخط  لکھا ہوا ہو ۔(کمپوٹر سے ٹائپ نہ کیا جاۓ) اور 1000تا 1200  الفاظ پر مشتمل ہو۔ #  آپ سبھی اساتزہ احباب کے مصروفیت کو دیکھتے ہوے فقط  آپکو اتنا ہی کرنا ہے کہ مضمون ہاتھ سے لکھکر  اس پتہ پر روانہ کر نا ہے ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن وینس فوٹ ویر  ، شہید بھگت سنگھ چوک  بس اسٹینڈ روڈ سلّوڑ تعلقع  سلّوڈ ضلع اورنگ آباد ۔431112.  # مضمون صرف ڈاک کے زریعےہی بتاریخ 20 اکتوبر 2020 تک رابطہ آفس پر پہنچ سکے اسطرح روانہ کرےکے وقت پر ہمیں دستیاب ہو ۔اور مضمون پر اپنا نام، پتہ اور اسکول کا نام ڈالنا نہ بھولیں۔ #  اس مقابلے میے حصّہ لینے کے لئیے کوئی فیس نہیں لی جاےگی۔ #  سارے حقوق کمیٹی کے  پاس محفوظ ہیں # پہلا ،دوسرا ،اور تیسرا انعام اسطرح 3 انعامات رکھیں گئے ہیں، انعامات کے ساتھ ساتھ ٹرافی دی جاۓگی۔  اس ریاستی سطح کے  مضمون نویسی کے  مقابلے میں مہاراشٹر کے سبھی اضلاع کے اساتذہ حصہ لے سکتے ہیں۔ سبھی اساتذہ (معلم و معلمات)  زیادہ سے زیادہ اس مقابلہ میں حصّہ لیکر ہماری ہمّت  افزائی کرے. اسی طرح ہر سال کی طرح اور اس سال بھی اورنگ آباد  ضلع کے اردو اور مراٹھی میڈیم کے اساتذہ کے لئے مثالی معلم ایوارڈ رکھا گیا ہے اورنگ آباد مہانگر پالیکا کے 2 اساتزہ ایک مراٹھی میڈیم اور ایک اردو میڈیم کے لئے اور ضلع پریشد کے اسکولو ں سے 2 اساتزہ ایک اردو میڈیم اور ایک مراٹھی میڈیم اسی طرح خانگی مدارس سے 2 اساتزہ ایک اردو میڈیم اور ایک مراٹھی میڈیم اور اسی طرح ایک بیسٹ  ڈرائنگ ٹیچر اردو اسکول سے اور مراٹھی اسکول سے اسی طرح ایک سپورٹ ٹیچر اردو میڈیم سے اور ایک مراٹھی میڈیم سے اسطرح کل 14 اساتذہ کو مثالی معلم ایوارڈ سے نوازا جاےگا ۔بس آپ سبھی اساتزہ کو اتنا کرنا ہے کی اپنے اپنے بارے میں تفصیلی معلومات اور اپنے کے کام کی تفصیلات کی تجویزات (پرپوزل ) اپر دئے گے پتہ پر روانہ کریں ۔زیادہ سے زیادہ حصہ لیکر ہماری ایک چھوٹی سی کوشش کو سراہے ایسی اپیل ہیپپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن صدر شیخ عبدالرحیم، سر اور ساری ٹیم نے کی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ان 9657524545 موبائل نمبر پر رابطہ قائم کریں۔



اس طرح کی دیگر معلومات کے لیے baseerscreation پر پڑھتے رہنں


No comments:

Post a Comment