NISHTHA TRAINING MODULE 9 QUESTION AND ANSWER PDF
गणित का शिक्षा शास्त्र का
प्रश्नोत्तरी ریاضی کی تدریسیات: 9 نشٹھا
تربیت ماڈیول
Nishtha in Urdu Module 9 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 9 Q&A |
ریاضی کی تدریسیات: 9 نشٹھا
تربیت ماڈیول
ریاضی
کا اسکول کی تعلیم میں ایک اہم مقام ہے۔ بچے کی زندگی میں اس کے مختلف استعمال کے پیش
نظر ، یہ ضروری ہے کہ بچے اس کی تعلیم میں دلچسپی لیں۔ لہذا ، اساتذہ کو سیکھنے کے
عمل کو بہتر بنانا ضروری ہے تاکہ بنیادی سطح پر طلبہ کو اس مضمون کے خوشگوار مطالعہ
کی طرف راغب کیا جا سکے۔
سوال1 : ان میں سے کون سی چیز ریاضی کو لطف اندوز بنانے
کے لیے ضروری نہیں ہے؟
1)شرکت 2)مشغولیت
3)طلبا
کو صرف مسئلوں کے بارے میں بتانا 4)سفر
وضہ بنانا اور ان کی تصدیق کرنا
جواب : طلبا کو
صرف مسئلوں کے بارے میں بتانا
سوال :2 عبارت X2 ہے۔
1)2x 2) X2
3)صرف
دو علامتوں کا یکجا ہونا 4)ایک معلوم
اور نا معلوم عدد کے درمیان تعلق
جواب: ایک معلوم اور نا معلوم عدد کے درمیان تعلق
سوال3 :مندجہ ذیل میں کونسا درست
نہیں ہے؟ ریاضی کی تدریس میں کھیلوں کے
1)بچوں
کے وقت اور توانائی کی بربادی کی طرف 2)ریاضی
کی بہتر رویے کی طرف
3)ریاضیاتی
تفہیم میں ترغیب کے اضافہ کی طرف 4)بچوں
کی سوال حل کرنے کی صلاحیتوں کے فروغ کی طرف
جواب:
بچوں کے وقت اور توانائی کی بربادی
کی طرف
سوال 4: مندرجہ ذیل سیاق پر غور کیجیے ۔ پیڑ کے نیچے کھڑا ایک شخص 15 میٹر اپنی بائیں جانب جاتا ہے اور اسی
مقام
1)کسریں 2)صحیح اداد
3)متغیر 4)خط
جواب -
کسریں
سوال 5 :ان میں سے کونسا بیان درست نہیں ہے؟ ریاضی کا مطا لعہ کرتے وقت بچے آموزش کرتے
ہیں۔
1)خیالوں
کو عمومی بنانے کے 2)اصولوں کی تشکیل
کی
3)ریاضیاتی
بیانوں کو یاد کرتے ہیں 4)منطق پر
مبنی بیانوں ثابت کرتے ہیں۔
جواب: ریاضیاتی
بیانوں کو یاد کرتے ہیں
سوال6: ایک ریاضی کے کالاس روم میں بچے۔
1)خاموش
رہیں اور استاد کے ذریعے دیے گئے سوال کا حل لکھیں 2) استاد کوئی مشورہ نہ دیں۔
3)باب
میں مشق کے سوالوں کے علاوہ طلبا کچھ اور پڑھیں 4)راضیاتی
تصورات سے متعلق اپنے خیالات پر بحث کریں اور اسے پیش کریں
جواب: راضیاتی تصورات سے متعلق اپنے خیالات پر بحث کریں اور اسے پیش
کریں
سوال 7:سیاقی صورت حال پر کام
کرتے وقت طالب علم سے یہ توقع کی جاتی ہے۔
1)اس
میں شامل ریاضیاتی اصولوں کی شناخت کرے۔ 2)صرف
تفریح کے مقصد سے کرے۔
3) اندازہ قدر کی جانچ میں لکھنے کے لیے صورت حال
کو یاد کرے 4)اس کو پورا کریں
کیوںاستاد اس پر زور ڈال رہا ہے۔
جواب - اس میں شامل ریاضیاتی اصولوں کی شناخت کرے۔
سوال 8: ریاضی میں کون سی سر گرمیاں انجام دی جاتی ہیں
کہ۔
1)طلبا
کو اس لائق بنائیں کہ وہ تیزی سے حساب کتاب کرسکیں۔ 2)طلبا ہنسی خوشی ریاضی کے تصورات کی کھوج کرسکیں۔
3)تصورات
کو یاد کرنی میں طلبا کی مدد کرسکیں 4)طلبا
کو جسمانی طور پر فعال بناسکیں۔
جواب: طلبا ہنسی
خوشی ریاضی کے تصورات کی کھوج کرسکیں۔
سوال 9:ابتدائی سطح پر ریاضی کی آموزش کے اندازہ قدر کی توجہ اس بات پر
ہونی چاہیے کہ۔
1)بچہ
کتنا ریاضی یاد کرسکتا ہے۔ 2)بچہ
کیسے آموزش کرے
3)بچہ
کیا آموزش کرے 4)بچہ کیوں
آموزش کرے
جواب: بچہ کیسے آموزش کرے
سوال 10 :ریاضی ہماری مدد نہیں کرتا۔
1)منطقی
استدلال کے فروغ میں۔ 2)تجرید ی
فکر کے فروغ میں
3)
مادی طاقت کے فروغ میں 4)تخیل
کے فروغ میں
جواب: تجرید ی فکر کے فروغ میں
NISHTHA MODULE 9 Questions and Answers |
NISHTHA MODULE 10 PDF
No comments:
Post a Comment