Nishtha in Urdu Module 13 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 13 Q&A

Nishtha in Urdu Module 13 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 13 Q&A
Nishtha in Urdu Module 13 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 13 Q&A

نشٹھا تربیتی ماڈیول 13 : 19 فروری   تا   5 مارچ  2021     تمام ہی اساتذہ ماڈیول کو وقت پر مکمل کرنے کی کوشش کریں۔

NISHTHA TRAINNIG NODULE 13  विद्यालय नेतृत्व-संकल्पना और अनुप्रयोग प्रश्न्नोत्तरीاسکولی قیادت : تصورات اور اطلاق          :  نشٹھا     تربیت       ماڈیول   13

سوال 1-اسکول میں عملے کے گروہی آموزش کو مستحکم کرنے کے لیے کون سا مقام سب سے بہتر ہے؟

1)   کھیل کا میدان           2)کمرہ جماعت

3)اسٹاف میٹینگ     4) پکوان کا سائبان

جواب: اسٹاف میٹینگ

 

سوال2 طلبا کے آموزش اسکولی قیادت پر براہ راست اثر ڈالتی ہے۔

1)اسکول کا راونڈ لینا            

 2)کمرہ جماعت میں تدریسی آموزش عمل میں شامل ہونا

 3)طلبا کے بیاضوں کی اچانک یہاں وہاں سے جنچ کرنا         

 4)اساتذہ کو نئے تدریسی طریقوں کا تجربہ کرنے میں سہولت فراہم کرنا ۔

جواب: کمرہ جماعت میں تدریسی آموزش عمل میں شامل ہونا

 

سوال3 :اسکول ترقی منصوبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے مفید نہیں ہے۔

1)   اسکول کا ویژن تیار کرنے کے لیے            2)اسکول سے متعلق شعبوں کی جانچ

3)  اسکول کو دستیاب موجودہ وسائل کا تخمینہ       4) صرف انتظامی مقاصد

جواب: صرف انتظامی مقاصد

 

سوال4:فعال آموزش کے بارے میں کون سی بات درست نہیں ہے۔

1)فعال آموزش گروہی آوزش کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

2) فعال آموزش انفرادی فکر کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔

3) فعال آموزش تجزیاتی فکر پر زوردیتا ہے۔

4) فعال آموزش میں معلم سہولیت کار ہوتا ہے۔    

جواب: فعال آموزش انفرادی فکر کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔


سوال 5:ان میں سے کون اسکول میں آموزش ثقافت کے فروغ کے تصورات کی بہترین تعریف کرتا ہے۔

1)آموزش ماحصل       2)پاسکول کی ترقی کا منصوبہ

3)ایک مشترکہ نظریہ کی تشکیل   4)گروہی آموزش

جواب: گروہی آموزش 


سوال6:علمی رہنمائی کا کون کلیدی جزو نہیں ہے۔

ا) فعال آموزش         2) تدریسی مواد کی معلومات

3)علمی رہنمائی / نگرانی   4)انتظامی قوانین اور ضوابط کا فہم

جواب: انتظامی قوانین اور ضوابط کا فہم    

 

سوال7:کون تدریسی مواد معکومات کے تصو کی تشکیل نہیں کرتا ؟

1)  مضمون ، خصوصی معلومات        2)مضمون کی تدریس فہم

3)طالب علم کی اکتسابی ضروریات اور تنوع         4)اسکول کا بنیادی ڈھانچہ

جواب: اسکول کا بنیادی ڈھانچہ


سوال8 :کسی فرد کو اسکولی/ معلم رہنمائی کے طور پر ترقی کرنے کے لیے کون سے تین اجزا ئے ترکیبی درکار ہوتے ہیں۔

1)علم ، ترسیل اور منفی سوچ              2)علم ، مہارت اور عادات

3)مثبت سوچ ، غیر لچکدار ہونا اور ترسیل    4)عادات ، مہارتیں اور ترسیل

جواب: علم ، مہارت اور عادات

 

سوال9 :اسکول کے رہنما  (قائد) کی حیثیت سے صدر معلم کا کردار کیا ہونا چاہیے۔

1)رہنما بننا      2)عہدے کے اعتبار سے رہنما بننا

3)عمل کے اعتبارسے رہنما ہونا

4)عمل کے اعتبار سے رہنما ہونے کے علاوہ عہد ے کے اعتبار سے بھی رہنما ہونا

جواب: عمل کے اعتبار سے رہنما ہونے کے علاوہ عہد ے کے اعتبار سے بھی رہنما ہونا

 

سوال10 :موثر رہنما بننے کے لیے خود سے مطلوب دو اہم اوصاف کون سے ہیں؟

1)منتظم اور کار پرواز           2)تشکیل دینے والا اور منصوبہ ساز

3)آغاز کرنے والا اور مثبت انداز نظر              4)خلل ڈالنے والا اور شکایت کا عادی

جواب: آغاز کرنے والا اور مثبت انداز نظر


NISHTHA IN URDU MODULE 13 PDF
NISHTHA IN URDU MODULE 13 PFD

NISHTHA IN URDU MODULE 14 PDF

NISHTHA IN URDU MODULE 15 PDF



2 comments: