Nishtha in Urdu Module 14 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 14 Q&A

Nishtha in Urdu Module 14 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 14 Q&A
Nishtha in Urdu Module 14 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 14 Q&A

NISHTHA TRAINNIG NODULE 14 विद्यालयी शिक्षा में नयी पहलें प्रश्न्नोत्तरी اسکولی تعلیم میں اقدامات   :  نشٹھا     تربیت       ماڈیول   14

سوال 1-ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سمگر شکشا کے نفاذ کی ذمہ داری کس ایجسنی کو سونپی گئی ہے؟

1)   اسٹیٹ فائننس دیپارٹمینٹ        2)اسٹیٹ ٹریزری

3)اسٹیٹ ایمپلی منٹنگ سوسائٹی         4) اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر آفس

جواب: اسٹیٹ ایمپلی منٹنگ سوسائٹی

 

سوال2 ذیل میں سے کس کا تعلق مڈڈے میل سے نہیں ہے؟

1)کھانا پکانےکا مقابلہ            2)اسکول میں عغذیاتی باغ کا قیام

 3)اتیتھی بوجن         4)تتھی بوجن

جواب: اتیتھی بوجن   

 

سوال3 :سمگر شکشا کے اہم اجزا ہیں:

1:۔ قبل از اسکول تعلیم   2:۔ شمولیاتی تعلیم کا فوغ  3:۔پڑھے بھارت بڑھے بھارت

4:۔ خود حفاظتی تربیت    5:۔ کھیلے انڈیا کھِلے انڈیا   6:۔

1:  1,2,3,4,5,6            2:    2,3,4,5,6

3:    1,3,4,5,6             4 :   1,2,4,5,6

جواب: 1:  1,2,3,4,5,  

 

سوال4:ملک بھر میں 15 لاکھ اسکولوں کو ایک ساتھ منسلک کر کے اسکولی تعلیم سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے انسانی وسائل و ترقی (MHRD) نے پورٹل کا آغاز کیا ہے:

1)کرتویہ پورٹل         2)شگن پورٹل

3) جگیاسا پورٹل         4) دِکشا پورٹل 

جواب: شگن پورٹل

سوال 5:حکومت کے ذریعے فی الفور دیٹا جمع کرنے کے لیے آن لائن پورٹل بنایا گیاہے:

1)+UDISE       2)دِکشاایپ

3)یونین بینک آف انڈیا کا فیس جمع کرنے والا پورٹل 4)شالادرپن

جواب: +UDISE  

سوال6:الیمنٹری سطح پرنیشنلاچیومنٹ سروے (NSA) مندرجہ ذیل کاسوں میں زیر تعلیم بچوں کے آموزش ماحصل کو اندازہ قدر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے:

ا) درجہ ایک سے درجہ چہارم تک  2) درجہ تین سے درجہ چہارم تک

3) درجہ پانچ سے اوپر کے دجات  4) درجہ تین پانچ اور آٹھ

جواب: درجہ تین پانچ اور آٹھ   

 

سوال7:ذیل میں سے کون سے درجات سمگر شکشا میں شامل ہیں؟

1)  درجہ ایک سے درجہ سات تک    2)درجہ ایک سے درجہ بارہ تک

3)قبل از اسکول سے درجہ بارہ تک         4)درجہ ایک سے درجہ پانچ تک

جواب: قبل از اسکول سے درجہ بارہ تک

سوال8 :ذیل میں سے بھارت میں شمولیاتی تعلیم کی تاریخ میں کس کو سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے؟

1)راشٹریہ مادھمک شکشا ابھیان 2009           

2)سرو شکشا ابھیان 2000

3)قومی ذرائع کم میرٹ وظیفہ 2008

4)اکویا ماڈل رہائشی اسکول 1998

جواب: سرو شکشا ابھیان 2000

 

سوال9 :نیشنل اچیومنٹ سروے کا  مقصد کیا ہے؟

1)آموزشی ماحصل کااندازہ قدر کرنا       2)ملک کی آبادی کا اندازہ قدر کرنا

3)بچے کی معلومات کا اندازہ قدر کرنا         4)اساتذہ کی معلومات کا اندازہ قدر کرنا

جواب: آموزشی ماحصل کااندازہ قدر کرنا

سوال10 :سمگر شکشا ایک ایسی مربوط اسکیم ہے جس میں مرکز کے تعاون سے چلنے والی مندرجہ ذیل تین اسکیمیں شامل ہیں۔

جواب: 2:   (1) سروشکشا زبیان (SSA)      (2) راشٹریہ مادھمک شکشا ابھیان (RMSA)  (3)اساتذہ کی تعلیم




Nishtha in Urdu Module 14 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 14 Q&A
NISHTHA MODULE 14 PDF

NISHTHA MODULE 15 PDF

 

No comments:

Post a Comment