Nishtha in Urdu Module 16 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 16 Q&A |
NISHTHA TRAINNIG MODULE 16 विद्यालयी शिक्षा में नयी पहलें
प्रश्न्नोत्तरी
قبل از پیشہ ورانہ تعلیم : 16 نشٹھا تربیت ماڈیول
سوال 1-ایشور
بھائی پٹیل کمیٹی (1977) نے ایس یوپی دبلیو کو " ایک با مقصد ، معنی خیز
۔۔۔۔۔۔۔ کا م قرار دیا جس کے نتیجے میں اشیا یا خدمات حاصل ہوں گی جو معاشرے کے
لیے مفید ہیں۔
1) دستی 2)عام
3)اچھا 4)مشین
جواب: دستی
سوال2 –کام کا تجربہ اس طرح سے بھی معروف ہے۔۔۔۔۔۔
1)قنل
از پیشہ ورانہ کام 2)سماجی طور پر مفید
پیداواری کام
3)عمومی کام
4)عملی کام
جواب: سماجی طور پر مفید پیداواری
کام
سوال3 : درجہ Ⅸسے Ⅻتک
پیشہ ورانہ نصاب کے ایک حصے کے طور پر روز گار حاصل کرنے کے ماڈیول میں
مواصلات کی مہارتیں ، ذاتی نظم و نسق کی مہارتیں ، اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹکنالوجی
کی مہارتیں ۔۔۔۔۔۔۔ مہارتیں اور لطیف مہارتیں شام ہیں۔
1) سوچنے کی
مہارتیں 2)بین شخصی مہارتیں
3) کاروباری صلاحیت کی مہارتیں 4) موافقت کی مہارتیں
جواب: کاروباری
صلاحیت کی مہارتیں
سوال4: قبل از پیشہ ورانہ تعلیم سے نہ صرف کتابی علم اور علم کے درمیان حدود
کو کم کیا جائے گا بلکہ کام کے شعبوں میں مہارت کی ضرورت کے تیئں بچوں کو بھی راغب
کیا جائے گا ۔ اس طرح انھیں کرنے میں مدد ملے گی۔
1)مہارت
کی تربیت کے لیے تیاری کرنا
2)مستقبل
میں کیرئیر کا راستہ منتخب کرنے
3)روز
گار حاصل کرنے کی مہارت کو فروغ دینے
4)مندرجہ بالا میں سے سب
جواب: مندرجہ
بالا میں سے سب
سوال 5:قبل از پیشہ ورانہ تعلیم کو اب سمگر شکشا کے تحت درجہ ⅵسے ۔۔۔۔۔۔ تک اسکولی پیشہ ورانہ
تعلیم کے طور پر تصور کیا جائے۔
1)
ⅵ 2)ⅶ
3)ⅷ 4)ⅸ
جواب: ⅷ
سوال6:استعداد ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل پیمائش علم اور صلاحیت ہے۔
ا)قابل مشاہدہ 2)قابل اطلاق
3) تجرباتی 4)ناقابل مشاہدہ
جواب: قابل مشاہدہ
سوال7:تعلیم سے متلق قومی پالیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات کی نشاندہی کی گئی
ہے کہ پیشہ ورانہ تعلیم کے باضابطہ ، منظم منصوبہ بند اور سختی سے نافذ کردہ
پروگراموں کا تعارف مجوزہ تعلیم تنظیم نو میں بہت اہم ہے۔
1) 1968 2)1992
3)1986
4)2020
جواب: 1986
سوال8 :مہاتما گاندہی (1937)نے اصرار کیا کہ دستی۔۔۔۔۔۔۔ کام کو امتحان
میں جگہ ملنی چاہیے۔
1)بنیادی 2)بنیادی
3)ابتدائی
4)پیداواری
جواب:
پیداواری
سوال9 :ہندوستان
کے تلیمی کمیشن نے جو ہنٹر کمیشن (1882)کے طور پر بھی معروف ہے۔ تجویز کیا ہے کہ
دو امتیازی دھارے ہونے چاہیے ۔ اول ، طلبا کو یونیورسٹی کے داخلہ جاتی امتحان کے
لیے تیار کرنا جبکہ دوسرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیشوں کے لیے تیار کرنا ہے۔
1)تھیوری
پر مبنی 2)روایتی
3)عملی 4)طبی
(clinical)
جواب: عملی
سوال10 :پیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکولنگ کے 10 سال کی پوری مدد
میں ثانوی اور علی ثانوی مرحلے کے بعد افراد کی روزگار حاصل کرنے کی صلاحیت اور
اسے کام کی دنیا کے لیے تیار کرنے کی غرض سے عام تعلیم کی ۔۔
1)پیشہ
ورانہ تعلیم 2)عمومی
3)کام
کی تعلیم 4)3-4 سال
جواب:
عمومی
NISHTHA MODULE 16 PDF |
No comments:
Post a Comment