Nishtha in Urdu Module 17 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 17 Q&A

Nishtha in Urdu Module 17 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 17 Q&A
Nishtha in Urdu Module 17 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 17 Q&A

NISHTHA TRAINNIG MODULE 17 विद्यालयी शिक्षा में चुनौतियों का समाधान प्रश्न्नोत्तरी

                  کووڈ -19 منظر نامہ – اسکول کی تعلیم کے چیلنجوں کا حل  : 1 نشٹھا     تربیت       ماڈیول    

سوال 1-طلبا کے آموزشی ماحصل کا وقفہ جاتی اندازہ قدر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تدریسی طریقوں میں مدد گار ہوتا ہے۔

1)   طلبا کو گریڈ دینے میں     2)طلبا زہانت کی نشاندہی میں

3)طلبا کی فطری صلاحیت کو پہچاننے میں   4)تدریس و آمواشی عمل کی بہتری  میں

جواب: تدریس و آمواشی عمل کی بہتری  میں

 

سوال2 ہوسٹل میں رہنے والوں کے لیے محفوظ قرنطینہ رائج کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟

1)اسکول میں داخلہ لینے کے دوران       2)اسکول  بارہ  کھلنے سے پہلے

 3)اسکول شروع ہونے کے بعد   4)جس طرح اور جب ضروری ہو

جواب: اسکول  بارہ  کھلنے سے پہلے

 

سوال3 :اسکول میں سماجی فایصلہ قائم رکھنے کا موثر ترین طریقہ کون سا ہے؟

1)   آموزش کے زمرے کے حساب سے متبادل دن کا اسکول

2)     بولی جانے والی زبان کے مطابق متبادل دن کا اسکول

3)سماجی پس منظر کے مطابق متبادل دن کا اسکول

4) طلبا کے رول نمبر کے مطابق متبادل دن کا اسکول

جواب: طلبا کے رول نمبر کے مطابق متبادل دن کا اسکول

 

سوال4:وبا کے زمانے میں طلبا کی ذہنی صحت کے مسائل سے نپٹنے کا موثر ترین طریقہ کون سا ہے؟

1)اتالیق (ٹیوٹر)         2)اساتذہ

3)ڈاکٹر                4)مشاوراساتذہ

جواب: مشاوراساتذہ

 

سوال 5:متبادل دن کے اسکول کے ماڈل کو کامیاب بنانے کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیز بڑا مسئلہ نہیں ہے؟

1) بیداری پیدا کرنا      2)ذاتی مطالہ

3)لچک         4)پڑھائی کا مواد

جواب:   پڑھائی کا مواد

       

سوال6:کورونا وائرس کے پھیلاو سے طلبا کو محفوظ رکھنے کے اعتبار سے اسکول میں حفاظت کے لیے کون ذمہ دار ہے؟

ا)پرنسپل                 2)اساتذہ

3)والدین              4)تمام شرکاء کار

جواب: تمام شرکاء کار

    

سوال7:کووڈ ۔19 کی تعدیہ زدگی سے کسی شخص کو محفوظ رکھنے کے لیے سفارش کردہ موزوں ترین طریقہ کیا ہے؟

1)سماجی فاصلہ بندی              2)مصافحہ

3)ہلکی دوڈ              4)دوستوں کے ساتھ گپ شپ

جواب: سماجی فاصلہ بندی


سوال8 :حال ہی میں دریافت شدہ پوری دنیا میں وبا بن کر پھیلنے والی مستعدی بیماری کون سی ہے؟

1)ابولا         2)ٹائیفائڈ

3)کووڈ ۔19   4)سوائن فلو

جواب: کووڈ ۔19


سوال9 :کووڈ ۔19 ایک فرد سے دوسرے فرد میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟

1)ہنسنے سے              2)خراٹے لینے سے

3)ورزش سے          4)کھانسنے اور چھیکنے سے

جواب: کھانسنے اور چھیکنے سے


سوال10 :کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے کووڈ ۔ 19 کس قسم (ٹائپ) کا ہوتا ہے؟

1)متعدی           2)موروٹی

3)قلت / کمی                4)عمومی

جواب: متعدی




Nishtha in Urdu Module 17 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 17 Q&A
NISHTHA MODULE 17

 

No comments:

Post a Comment